بارش کاپانی گرین ٹاؤن کی جانب موڑنا افسوس ناک ہے، لیاقت ساہی

312

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزدوررہنما لیا قت علی ساہی نے کہا کہ ہر سال بارشوں کے موسم میں ائرپورٹ اور ملیر کینٹ کا بارشوں کا پانی فلک ناز پلازا شارع فیصل سے ہوتا ہوا گرین ٹاؤن کے گھروں میں داخل ہو جاتاہے، انہوں نے کہا کہ ملیر کینٹ اور ائرپورٹ کی طرف سے بارش کا پانی جو گرین ٹاؤن کی طرف چھوڑا جاتا ہے یہ بنیاد حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔حکومت کوسنجیدگی سے نوٹس لے کر اقدامات کرنے چاہییں۔