پیپلزپارٹی کی حکومت رہی تو بچا کھچا سندھ بھی تباہ ہوجائے گا،ممتاز بھٹو

148

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار ممتاز علی خان بھٹو سے اْن کی کراچی والی رہائش گاہ پر پارٹی ورکروں، رہنماؤں سمیت مختلف مکاتب فکر کی شخصیات نے ملاقات کی،اس موقع پرانہوںنے کہا کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ چندمنٹوںکی بارش میںکراچی سمندبن جاتاہے،پیپلزپارٹی نے اپنے طویل دور اقتدار میں کوئی ڈھنگ کاکام نہیںکیاانہوںنے کہا کہ پیپلوں کی حکومت رہی تو بچاکھچاسندھ بھی تباہ ہوجائے گا۔