بلوچستان میں عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

150

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان۔ صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں پیر 3 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔ بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں عید کے تیسرے روز بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے متعلقہ محکمے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں عید کے تیسرے روز 3 اگست بروز پیر کو عام تعطیل ہوگی۔