مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے ،عازمین حج پہلے مرحلے میں منیٰ پہنچ گئے
حج کے سب سے بڑے رکن و قوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
کورونا وائرس کے پیش نظر عازمین حج منیٰ کے خصوصی کمپلیکس میں قیام کررہے ہیں
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے اور تبدیلی غلاف کعبہ کی پروقار تقریب
خالص سونے، چاندی کی تاروں اور خالص ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل
غلاف کی تیاری میں 100 کلو گرام سے زائد خالص سونے، چاندی اور 675 کلو گرام خالص ریشم کا استعمال
غلاف کعبہ کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے
غلاف کی تیاری میں 24 ملین سعودی ریال لاگت آئی