محمد اکرم ساہی کا اولمیپئن اسد  ملک کی وفات پر اظہار تعزیت

190

اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے اولمیپئن اسد ملک کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔