ڈیرن سیمی ٹیم کو بونس دلانے کیلیے میدان میں آگئے

571

لندن: دورہ انگلیند کے دوران نا تجربے کار ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کوششوں پر ڈیرن سیمی نے انگلش بورڈ کھلاڑیوں کو 4 ارب سے زائد رقم دینے کا مطالبہ کردیا۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ایسے وقت میں دورہ انگلینڈ کیلیے ھامی بھری تھی جب برطانیہ میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بہت زیادہ تھی، جس پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انگلش بورڈ سے مطالبہ کیا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والی  سیریز سے انگلش کرکٹ بورڈ کو 60 ارب 33 کروڑ 17 لاکھ 25 ہزار کا فائدہ ہوا ہے۔

ڈیرن سیمی نے کہا کہ ” ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی کوششوں کو نظر انداز تو نہیں کیا جاتا،انگلش کرکٹ بورڈ کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 4 ارب30 کروڑ 87 لاکھ 93 ہزار روپے دینے چاہیئے”۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ اور ویسٹانڈیز کے درمیان کھیلی گئی سیریز کے فیصلہ کن میچ یکترفہ مقابلے کے انگلینڈ نے 269 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی تھی ، تیسرے ٹیسٹ میچ کی خاص بات اسٹورٹ براڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹیں لینا تھا جبکہ اسی میچ میں انھوں نے 10 وکٹیں لینے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا  تھا۔