القرآن

133

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اب جو کوئی کفر کرتا ہے اس کے کفر کا وبال اسی پر ہے، اور کافروں کو ان کا کفر اس کے سوا کوئی ترقی نہیں دیتا کہ ان کے رب کا غضب ان پر زیادہ سے زیادہ بھڑکتا چلا جاتا ہے۔ کافروں کے لیے خسارے میں اضافے کے سوا کوئی ترقی نہیں۔
(فاطر: 39)