امیرروان عرق النساء کے درد میں مبتلا

200

نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے جوائنٹ سیکرٹری اورفارما ٹیک ورکرزویلفیئریونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری امیرروان عرق النساء کے درد میں مبتلاہیں۔ نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے صدرخالدخان نے تمام احباب سے خصوصی دعائوں کی درخواست کی ہے ۔