خلیج میکسیکو میں اٹھنے والے طوفان میں شدت‘ ٹیکساس میں حفاظتی اقدامات

291
ٹیکساس: طوفان ہنا کی آمد سے قبل مقامی باشندے حفاظتی اقدامات اور نقل مکانی کررہے ہیں

ہیوسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیج میکسیکو میں اٹھنے والے طوفان میں شدت آگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ طاقت ور طوفان امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ماہرین نے اس کے نتیجے میں تیز بارش اور آندھی کی پیش گوئی کی ہے، جب کہ جھکڑ چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ طوفان کے ساتھ آنے والی ہواؤں کی رفتار 75 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ٹیکساس کے باشندوں نے پیشگی حفاظتی اقدامات شروع کردیے ہیں۔ ماہرین نے اس طوفان کو ’’ہنّا‘‘ نام دیا ہے۔
\