آیا صوفیہ کے مسجد میں تبدیلی کے دلفریب مناظر

996

انقرہ:ترکی کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال کے بعدآج نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔

ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت ترکی کی اعلی شخصیات جبکہ ڈیڑھ ہزار نمازی شرکت کریں گی۔

آیا صوفیا میں جمعہ کی نماز کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ 10 جولائی کو ترکی کی عدالتِ عالیہ نے آیاصوفیہ کی عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔