جعلی اکاونٹس ، سابق صدر سندھ بینک کی بریت کی اپیل پر فیصلہ موخر

231

اسلام آباد(آن لائن )احتساب عدالت میں زیر سماعت جعلی اکاونٹس کیسز، 25 ارب روپے سندھ بینک منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر سندھ بینک بلال شیخ کی بریت کی درخواست پر
فیصلہ موخر کردیا گیا۔ عدالت نے سندھ بینک ریفرنس پر مزید سماعت 27 جولائی تک ملتوی کر دی۔