شیخ محمد طارق ایف پی سی سی آئی کی پاک UKبز نس کو نسل کے چیئر مین نا مز د

217

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر میاں انجم نثار نے شیخ محمد طارق کو ایف پی سی سی آئی کی پاک UKبز نس کو نسل کا چیئر مین نا مز د کردیا ۔ شیخ محمد طا رق پاکستان کے ممتا ز بز نس مین ہیں جن کے UKکی بز نس کمیو نٹی کے ساتھ بہت اہم تعلقا ت ہیں ۔ شیخ محمد طارق اس بز نس کو نسل کو فعال کر نے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور UKکی بز نس کمیونٹی کے در میان مسائل بھی حل کر یں گے اور دو نو ں ممالک کے در میان تجا رت کو فروغ دیں گے ۔ اس کے دور میں دو نوں ممالک کے در میان سر ما یہ کاری ، جو ائنٹ وینچر اور وفود کے تبا دلے کے ساتھ نما ئشوں میں شر کت میں بھی اضا فہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ بر طا نیہ پاکستان کا اہم بڑا تجا رتی پا رٹنر ہے اور تیسرا بڑا پاکستان کی برآمدات کا پا رٹنر ہے دو نو ں ممالک کے در میان تجا رت اس وقت 2.04ارب پا ئونڈ ہے جو کہ پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ بر طا نیہ نے پاکستان میںبھی بڑ ی سر مایہ کاری کی ہے خاص طور پر ٹیلی کمیو نیکشن ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ایگری کلچر، صحت ، ہا ئیرایجوکیشن ، اسکل ڈویلپمنٹ اور سماجی شعبے ہیں۔