ٹنڈوآدم، عوامی شکایات پر نوٹس، ایس ایچ او سمیت اے ایس آئی معطل

160

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) عوامی شکایات پر ایس ایس پی سانگھڑ کا نوٹس ایس ایچ او سمیت اے ایس آئی معطل ، ایس ایچ او اختر حسین بجارانی بی سیکشن تعینات۔ عوامی شکایات پر ایس ایس پی سانگھڑ عثمان غنی صدیقی نے ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانے پر ایس ایچ او یاسر مغل سمیت اے ایس آئی میر حسن ببر کو معطل کر کے ایس ایچ او اختر حسین بجارانی تعینات کردیا ہے۔