ٹنڈو آدم، کورونا وائرس کی خواتین سمیت  8افراد میں تشخیص، گھرو ں میں آئسولیٹ

184

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈو آدم میں کورونا وائرس کی خواتین سمیت 8افراد میں تشخیص، گھرو ں میں آئسولیٹ۔ ٹنڈوآدم میں کورونا وائرس میں خواتین سمیت آٹھ افراد فرمان، امام علی، راج، کامران، نوید اختر، طیبہ، عاقب، عروج کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد گھروں میں ہی آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔