ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

484

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں سال جون میں ترسیلات زر میں 50.7 فیصد کا ریکارڈ  اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جون کے

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق جون 2020 میں 2  ہزار466ملین ڈالر کی  ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئی ہیں، جبکہ گزشتہ سال جون 2019 میں  1 ہزار 636 ملین ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئی تھیں۔

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ترسیلات زر میں6.4فیصد اضافہ ہواجبکہ  مارچ تا جون 2020 میں ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے نسبت 7.8فیصد اضافہ ہوا۔