پاکستان ٹیم وورسٹر سے ڈربی شائر روانہ، ٹریننگ شیڈول جاری

177

 وورسٹر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا اسکواڈ کیمپ کے  دوسرے مرحلے کے لیے آج (پیرکے روز) ڈربی شائر روانہ ہورہا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی غرض سے انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیو کانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔ اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد۔ میچ کے اوقات کار جلد جاری کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے پی سی بی سیشن ٹو سیشن اپ ڈیٹ کے ساتھ ساتھ میچ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی فراہم کرے گا۔

قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیو کانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔ اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد۔ میچ کے  اوقات کار جلد جاری کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے  پی سی بی سیشن ٹو سیشن اپ ڈیٹ کے ساتھ ساتھ میچ کی تصاویر اور ویڈیوزبھی فراہم کرے گا۔