اظہار تعزیت

184

سنوفی ایمپلائز یونین کے جنرل سیکرٹری راجہ منیر احمد خان چیئرمین ملک شاہ محمد صدر شوکت محمود، مسرت تیموری ملک آصف محمد شاہد مظہر الحق صدیقی، سلیم اختر صدیقی و دیگر کارکنان راجہ نعیم خان ظفر اللہ ندیم انور، زاہد علی، طاہرہ زیدی و دیگر نے سنوفی ایمپلائز یونین کے جوائنٹ سیکرٹری احسان اللہ خان کے بھائی کے انتقال پر احسان اللہ خان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔ احسان اللہ کے بھائی کا انتقال گزشتہ ہفتے ہارٹ اٹیک سے ہوا تھا۔