شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کورونا کا شکار

549
وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی پر رضامند ہوگئے، ق لیگ کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما  طارق بشیر چیمہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

ترجمان پمزاسپتال کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی  طبیعت خراب ہونے پر انھیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور علاج معالجہ جاری ہے۔