فینسنگ کی جانب سے پہلی  آن لائن ورکشاپ کا انعقاد

122

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فینسنگ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار آن لائن ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔ جس کا افتتاح پاکستان فینسنگ فیڈریشن کے جنرل سکریٹری عثمان احمد نے کیا۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری احمد علی راجپوت نے شرکا کوخوش آمدیدکہا۔اس ورکشاپ کا انعقاد اسپورٹس فار لائف نے سندھ باڑ لگانے والی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا ہے۔ ورکشاپ کے لیے پورے پاکستان اور بیرون ملک سے 200 سے زائد کوچز اور کھلاڑیوں نے اندراج کروایاہے۔ورکشاپ کے ڈائریکٹر اور جنرل سیکرٹری، سندھ فینسگ ایسوسی ایشن، محمد تقی نے خطاب کیا۔