مموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ 16جولائی سے شروع ہوگا

91

اوہائیو(جسارت نیوز)مموریل اوپن گالف ٹورنامنٹ 16جولائی سے اوہائیو میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مموریل ٹورنامنٹ ایک پی جی اے ٹور گولف ٹورنامنٹ ہے جو پہلی مرتبہ 1976میں کھیلا گیا تھا ۔ یہ ٹورنامنٹ کولمبس کے شمال میں نواحی شہر ڈبلن، اوہائیو کے میر فیلڈ ولیج گالف کلب میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔