اوکاڑہ: دیرینہ دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

149

اوکاڑہ (آن لائن) اورکاڑہ میں تھانہ گوگیرہ کی حدود چاہ جیکو والا میں درینہ دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں چچا بھتیجا سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ تھانہ گوگیرہ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔