کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی دھرنے میں محنت کشوں کی بھرپور شرکت

167

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن کے سیکڑوں محنت کشوں نے صدر این ایل ایف کراچی خالد خان اور جنرل سیکریٹری محمد قاسم جمال ودیگر ذمے داران کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کے ظلم بدترین لوڈ شیڈنگ اورچارجنگ اور بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے خلاف ہونے والے دھرنے میں بھرپور طریقے سے شرکت کی اور کے الیکٹرک کی لوٹ مار کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔