چیف جسٹس نے سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کردیا

238

اسلام آباد ( آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ بار کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح تقریب میں جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس مظہر علم میاں خیل، جسٹس یحی
آفریدی اور جسٹس قاضی امین بھی شریک تھے۔