کے الیکٹرک کے خلاف پرامن احتجاج کے سلسلے میںجماعت اسلامی ضلع غربی کاوفد سائٹ ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران بلدیہ سے ملاقات کررہاہے

488
200711-02-28 امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے ذمے داران سے گفتگو کر رہے ہیں، نائب امیر کراچی اسامہ بن رضی ،این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان،قاسم جمال ودیگر ذمے داران بھی موجود ہیں