میر پور خاص ‘راشد نسیم آج سید منورحسن کے تعزیتی جلسے سے خطاب کریں گے

230

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم 11جولائی کو میر پور خاص میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی یا د میں ہونے والے تعزیتی جلسے سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ سے ضلعی امیر محمد افضال بھی خطاب کریں گے ۔