محمد حسین محنتی کا صحافی قاضی عمران کی وفات پر اظہار تعزیت

154

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئرصحافی اور روزنامہ جسارت کے اسٹاف رپورٹر قاضی عمران کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔