الزامات کا عدالتوں میں سامنا  کرتے رہے ہیں‘قادر پٹیل

156

اسلام آباد (صباح نیوز)رہنما پیپلز پارٹی رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہم الزامات کا عدالتوں میں سامنا کرتے رہے ہیں۔ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں امریکی عدالت کو مطلوب ہیں ، اپنے بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان سفارتی استثنیٰ کی پناہ میں امریکا جاتے ہیں۔ عمران خان گرفتاری کے خوف سے پاکستان کے سفارتخانے میں ٹھہرتے ہیں ۔مودی بھی سفارتی استثنا کی پناہ لیکر امریکا جاتے ہیں۔