وزیراعظم سے ملاقات کیلیے شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حماد اظہر کو خط

181

اسلام آباد (آئی این پی) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کو خط لکھ کر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرانے میں مدد کی درخواست کردی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط کہا ہے کہ وہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنا مؤقف پیش کرنا چاہتے ہیں۔