وزیر خارجہ پاکستان کی موت کی خبربھارتی سوشل میڈیا پھیلانے لگا

595

اسلام آباد: وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمودقریشی کےخلاف پھیلائی گئی موت کی خبریں  بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ محمود کے مرنے کے حوالے سے خبریں بھارتی میڈیا کی جانب سے پھیلائیں گئیں۔

شاہ محمود قریشی نے موت کی خبر پر بیان دیتے ہوئے کہاکہ ویکی پیڈیا پر پروفائل ایک سازش کے تحت تبدیل کی گئی۔

انہوں نے کہاکہ میں بالکل خیریت سے ہوں اور اسپتال میں آئسولیشن کی زندگی گزار رہاہوں۔