القرآن

118

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

وہ اللہ ہی تو ہے جو ہواو¿ں کو بھیجتا ہے، پھر وہ بادل اٹھاتی ہیں، پھر ہم اسے ایک اُجاڑ علاقے کی طرف لے جاتے ہیں اور اس کے ذریعہ سے اسی زمین کو جِلااٹھاتے ہیں جو مری پڑی تھی۔ مرے ہوئے انسانوں کا جی اٹھنا بھی اسی طرح ہوگا۔
(فاطر: 9)