لاہور ہائی کورٹ نے برجیس طاہر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

139

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت میں توسیع کر دی اور مزید کارروائی ملتوی کردی گئی جبکہ نیب کی ٹیم لاہور ہائی کورٹ جیسے آئی ویسے ہی واپس چلی گئی۔