آیت اللہ درانی کے انتقال پر پیپلز پارٹی کا ہر کارکن غمزدہ ہے ‘جاوید بونیری

153

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر جاوید بونیری‘ سیکرٹری اطلاعات رمیز صدیقی ‘جنرل سیکرٹری اختر علی اور سینئر نائب صدر شاہ زیب بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مر کزی رہنما و سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کے انتقال پر کہا ہے کہ آیت اللہ درانی کے انتقال پرپاکستان پیپلز پارٹی کا ہر کارکن غم زدہ ہے ۔رہنماؤں نے کہا کہ آیت اللہ درانی کی خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں۔