نوابشاہ،ٹریکٹر موٹر سائیکل تصادم،بچہ جاں بحق

188

نواب شاہ(سٹی رپورٹر)نواب شاہ کے قریب تالپور پھاٹک کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل کے اوپر چڑھ گئی جس کے باعث 16 سالہ بچہ اختیار حسین جاں بحقہوگیا۔ بچے کی لاش
نواب شاہ کی پی ایم یو اسپتال لائی گئی جہاں ضروری کارروائیکے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی، جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔