پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا

132

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صدارت کریں گے، اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23 ویں سیشن کے ایجنڈے اور دوران سیشن ضابطہ کار کے تحت نظم و ضبط کو قائم رکھنے سے متعلق امور پر بات کی جائے گی۔