دلچسپ سائنسی معلومات

1719

1) لیوائزے (1743-1799) نے دریافت کیا کہ پانی آکسیجن اور ہائڈروجن سے مل کر بنتا ہے۔ یہی ساینسدان تھا جس نے آکسیجن بھی دریافت کی تھی۔

2) alimeter ایسا آلہ ہے جو ہوائی جہاز کی سطح سمندر سے بلندی ناپنے کے کام آتا ہے۔

3) صفر مطلق سرجہ حرارت 273C یا 0k کو کہتے ہیں جو کہ انتہائی ٹھنڈا درجہ حرارت ہے۔ اسے Absolute zero بھی کہتے ہیں۔

4) سائنس میں ناپ کے یونٹ کو CGS کہا جاتا ہے جو کہ سینٹی میٹر، گرام اور سیکنڈ کا مخفف ہے۔

5) چاند کی کشش کی وجہ سے سمندر میں مدوجزر اٹھتا ہے۔ اگر چاند سورج کی روشنی کو منعکس کرنا بند کردے تو ہمیں اس کا 1.33 سیکنڈ بعد علم ہوگا۔

6) چاند پر بھی دن رات ہوتے ہیں اور چاند کا ایک دن اور ایک رات ہمارے دو ہفتوں کے برابر ہیں۔

7) Hydrosphere زمین کی سطح پر پانیوں کے ہر قسم کے مجموعے کو کہتے ہیں۔

8) Optophone ایسا آلہ ہے جس سے اندھے لوگ اخبار و کتب پڑھ سکتے ہیں۔

9) چیونٹی کے کاٹنے سے جلن فارمک ایسڈ کی وجہ سے ہوتی ہے۔

10) اسٹار فش کی ٹانگیں اگر کاٹ دی جائیں تو وہ دوبارہ نمودار ہوجاتی ہیں۔