ژو ب ،ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق، 2افراد زخمی

57

ژوب ( این این آئی) ژو ب میں ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق 2افراد زخمی۔ پو لیس کے مطا بق پیر کو ژو ب کے علا قے ڈی آئی خان قو می شاہر اہ سلیا زہ کے مقام ٖگا ڑی کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار محمد شفیق جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے لاش اور زخمی ہو نے والے افراد کواہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کارروائی کے بعد لا ش ورثا کے حو الے کر دی گئی۔ مز ید کارروائی جاری ہے ۔