حافظ نعیم الرحمن ودیگر رہنماؤں کا جان محمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

148

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق امیرجماعت اسلامی لیاری و سابق یوسی ناظم بہار کالونی جان محمدکے انتقال پر امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،نائب امراء برجیس احمد، ڈاکٹر اسامہ رضی ،ڈاکٹر واسع شاکر،مسلم پرویز،راجا عارف سلطان، سکریٹری عبد الوہاب ، ڈپٹی سکریٹریز راشد قریشی ، عبد الواحد شیخ،یونس بارائی ، عبد الرزاق خان،انجینئر عبد العزیز،نوید علی بیگ ، عبد الرحمن فدا ،سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ودیگر نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت لواحقین وپسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔