دہشت گردی کا خدشہ‘عدالتوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

280

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ساوتھ اور ایس ایس پی ساوتھ کا سندھ ہائیکورٹ کا دورہ ۔پولیس حکام سندھ ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا، دہشتگردی کے پیش نظر سندھ ہائیکورٹ اور دیگر عدالتوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔