معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کورونا کا شکار

587

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کورونا کا شکار ہونے پر ڈاکٹرزکی ہدایت پر خود کو آئیسو لیٹ کرلیا ہے۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا کے معمولی علامات تھیں اس لیے قرنطیہ میں چلا گیا ہوں جبکہ قوم سے دعاوَں کی اپیل ہے۔