پنشنرز کی ملاقات EOBI

179

EOBI پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد نے کراچی میں 28 جون کو صدر NLF پاکستان شمس الرحمان سواتی سے اظفر شمیم سرپرست اعلی کی قیادت میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایپوا کے صدر قاضی عبدالجبار، سینئر نائب صدر متین خان اور دیگر بھی شریک تھے ۔ ملاقات میں EOBI پنشنرز کو حصول پنشن میں درپیش مشکلات پر افسوس کا اظہار کیا گیا او ر EOBI کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلیے بھی مشترکہ جدوجہد پرزور دیا گیا۔