ملک خضر حیات کے بھائی کا انتقال

203

ملک احسان اللہ چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی کچلی محلہ حافظ آباد، ملک ظفر اقبال ڈویژنل اکاائونٹنٹ آافیسر واپڈا جلالپور بھٹیاں حافظ آباد، ملک خضر حیات چیئرمین اتفاق مزدور یونین ڈیسنٹ باہو مان ملز پنڈی بھٹیاں کے بڑے بھائی ملک سکندر حیات لائن سپرنٹنڈنٹ واپڈا حافظ آباد رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اس موقع پر آغا غلام عباس، خالد محمود، مولوی محمد یوسف، ڈاکٹر مشتاق احمد نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔