مختصر خبریں

128

IIL ڈیمو کریٹک ورکرز یونین کا ڈیمانڈ کی منظوری کیلیے مظاہرہ ہوا۔ IIL کے منیجر سمیع کورونا سے علیل ہیں۔ EFP کے سابق صدر کے ایم نعمان علیل ہیں۔ سیسی نے 30 وینٹی لیٹر خریدے ہیں جن کو آپریٹ کرنے والا کوئی نہیں۔ ایک نجی چینل کے پروگرام کے مطابق سیسی میں ویجنلس ڈائریکٹر نادر کناسروہر کارخانہ سے اپنے اہل کاروں کے ذریعے بھتہ وصول کرتا ہے۔ چودھری محمد اشرف ایڈووکیٹ کی آپ بیتی جلد ملاحظہ کیجیے۔ ہمدرد کراچی میں تقریباً 8 ہزار روپے کی ڈیمانڈ اور لاہور میں 4 ہزار روپے کی ڈیمانڈ منظور ہوئی ہیں۔