انتظام………………اجمل سراج

207

اک صحافی نے کہا ہے صاف صاف
خان صاحب کو بتایا جا چکا

چھتریوں کا آپ کر لیں انتظام
دھوپ آنے کو ہے سایا جا چکا