علی زیدی نے مخالفین کو کتا قرار دیدیا

279

کراچی( ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلزپارٹی کی قیادت کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر اپنے ٹوئٹ میں ونسٹن چرچل کا قول نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’ اگر بھونکنے والے ہر کتے کو پتھر ماریں تو منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔