شہبازشریف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے لیے دعائے صحت

342

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیر خارجہ امخدوم شاہ محمود قریشی کے لیے صحت کی دعا کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کے ملٹری ہسپتال منتقل ہونے کی خبر پر تشویش ہوئی ہے، شہباز شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔