وعدے………………اجمل سراج

182

سچ میں آتی وطن میں تبدیلی
پھر تو ہم لوگ کیا سے کیا ہوتے

لطف کوئی نہ زندگی میں رہا
کاش وعدے ترے وفا ہوتے