افتخار ملک اور غلام علی کو مبارکباد

184

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کوآرڈینیٹر ایف پی سی سی آئی مرزا عبد الرحمن نے صدر سارک چیمبر آف کامرس افتخار علی ملک اورنائب صدر سارک حاجی غلام علی کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔علاوہ ازیں سابق نائب صدور ایف پی سی سی آئی میاں اکرم فرید ، حمیداخترچڈھا،میاں وقارنے بھی نئے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔