صابر گلشن آبادی مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

360

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ عبدالوحید قریشی، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر
مجید، نائب امراء ڈاکٹر سیف الرحمن، عبدالقیوم حیدر، جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد مطاہر خان نے سابق نائب امیر ضلع حیدرآباد حکیم مظہر الدین بقائی (مرحوم) کی اہلیہ اور جماعت اسلامی کے سابق رکن لطیف آبادصابر گلشن آباد ی (مرحوم)کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔