الیکٹرونک مارکیٹ ڈیلرزایسوسی ایشن نے آج سے کاروبارکھولنے کااعلان کردیا

478

کراچی(صباح نیوز)صدر کراچی الیکٹرونک مارکیٹ ڈیلرز ایسویس ایشن محمد رضوان نے آج سے ریگل، صدر کی موبائل اور الیکٹرونک مارکیٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔محمد رضوان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت تاجروںکی مشکلات میں اضافہ نہ کرے لاک ڈاؤن میں تاجروں نے بہت ہمت سے نقصان برداشت کیا ہے، تاہم ایسے لاک ڈاؤن کا کیا فائدہ جس میں تجارتی مراکز بند اور علاقے کھلے ہوئے ہیں۔