میںکٹ گروں یا سلامت رہوں‘ یقین ہے مجھے کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا‘  شبلی فراز کا ٹوئٹ

143

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے گزشتہ روز جموں و کشمیر میں 3 سالہ بچے کے سامنے اس کے دادا کو بھارتی افواج کی طرف سے شہید کرنے اور بھارتی بربریت کے حوالہ سے احمد فراز کے شعر سے اپنے
جذبات کا اظہار کیا۔ جمعرات کو اپنے کا ٹویٹ میں انہوں نے احمد فراز کے شعر سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے احمد فراز کا یہ شعر ’’میں کٹ گروں یاسلامت رہوں، یقیں ہے مجھے ‘کہ یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا‘‘شیئر کیا۔